Zaid Hamid forbids Modern Medicine.

Zaid Hamid’s latest Facebook update was a video titled  “Most Astonishing Health Disaster of the 20th Century”. The description Zaid Hamid wrote said, “You want to meet the real terrorists and the weapons of mass destruction? These are the doctors and pharma mafia of the Zionist controlled medicine companies.


Every Cult opposes modern inventions. For example an Adventist cult called the Jehovah’s Witnesses forbids its witnesses (members) to receive blood transfusions. If a Witness accepts a blood transfusion, he will be reprimanded, will be told that he’s lost everlasting life and god’s favor and will be expelled from the cult (in the past they were disfellowshipped, but now the cult considers that this is “disassociation”, consequences are the same : no one in the cult will speak to him anymore, including the family members if they are also in the cult). It is not a personal choice. The cult demands its members to refuse blood. They are not allowed to donate or store they own blood for transfusion purposes (autologous transfusion is forbidden).

Similarly, Zaid Hamid has declared allopathic medicine as Weapon of Mass Destruction and Doctors as Terrorists. Ironically, his own son is a third year medical student at Shifa College of Medicine in Islamabad. As a proverb states, Charity begins at home, Zaid Hamid should make his son quit his studies at a terrorist training camp ( Medical College) and begin his quest for alternate medicine. Ajmal Dawa Khana will be a good place to start.

Will Zaid Hamid’s followers in their Ishq e Rasool refrain from visiting a “Terrorist” and a “Mass Murderer” next time they’re standing in their showers and start smelling something sour? Well, Zaid Hamid has forbidden modern medicine so if it’s not causing any pain, they should probably sit and let it drain.


All scholars encourage modern medicine. Today, when people like Zaid Hamid declare Polio vaccination Haram and Un-Islamic, Ulema e Karam come forward and support it. The latest polio vaccination campaign was started by Muhtamim Dar ul Uloom Haqqania, Maulana Sami ul Haq. They have also issued a Fatwa declaring polio vaccination Islamic, countering baseless propaganda by people like Zaid Hamid.

Allah (swt) says in the Qura’n.

O You who have believe!, do not prohibit the good things which Allah has made lawful to you and do not transgress. Indeed, Allah does not like transgressors. [Al-Ma’ida]

Zaid Hamid Exposed Himself. March 6,2012

Zaid Hamid on his facebook page shared a video asking people to shutdown their facebook accounts as CIA was using it to gather information on them. He also claimed that is was not a “Conspiracy Theory”.

Some of his people started commenting on his post and told him that what he has shared is actually a clip from a Parody Television News Show.

He even confessed that it was a Comedy Show but later removed the post. Here is what he had to say.

The reality of Onion News Network.

This is the level of a self proclaimed Defense and Geo-Political Analyst.

جناب زید زمان حامد کے ساتھ ایک شام

ہمیں زرا ایک بات سمجھاؤ۔ شاید ہمارا دماغ آرام کرنے گیا ھے لیکن ہمیں سمجھ نہيں آ رھی ادھر ھو کیا رھا ھے۔ پاکستان کا تو بیڑہ غرق کر دیا ھے ان فسادی تکفیریوں نے۔ میرا مطلب ھے اٹھارویں ترمیم، صوبہ پختونخواہ، خلافت راشدہ، غزوہ ھند وغیرہ۔ اور لوگ سمجھتے ھیں کہ ووٹوں سے آنے والی حکومت کچھ کرے گی؟ ہم کس مرض کی دوا ھیں؟ یعنی کہ یعنی حد ھو گئی ۔ ہمارا ادھر خلافت خلافت کر کہ گلا بیٹھ گیا ھے۔ زید حامد کو کوئی پوچھتا ھی نہیں؟   چھتیس پروگرام کس نے کئے؟ دوٹکے کے مولویوں نے؟ تکمیل پاکستان کرنے الحمرا تھیٹر انکے والد صاحب گئے تھے؟ اندازہ کرو۔ فسادیوں اور تکفیریوں کا۔۔۔۔۔ جم غفیر تھا۔۔۔۔۔ گھمسان کی جنگ تھی۔۔۔۔۔ باھردشمن کا لشکر۔۔۔۔۔۔ اپنی سپاہ آراستہ کر رھا تھا۔۔۔۔۔۔ اندر۔۔۔ [آنسو۔۔۔ گلا صاف کرتے ھیں۔] یہ فقیر ۔۔۔۔۔۔اپنی لال سرخ چقندری ٹوپی کے بغیر۔۔۔۔ فر فربولتے ھوئے قرارداد پیش کر کہ خود ھی منظور کر رھا تھا۔۔۔۔۔۔ایک ھو کا عالم تھا۔۔۔۔۔ ھر طرف پروں کی پھڑپھڑاھٹ کی آوازیں تھیں۔۔۔۔۔۔ لوگ کہتے ھیں ھیلی کاپٹر کی آواز تھی۔۔۔۔۔ لیکن ۔۔۔۔۔ میرا دل ۔۔۔۔ میرا دل کچھ اور کہتا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا کہتا ھے؟  آپ تو چھوٹے بچے ھیں ابھی ۔۔۔ روٹی کو چوچی کہتے ھیں۔ بچے آپکو پتہ نہیں ھے۔ بڑے ھوں گے تو سب پتہ چل جائے گا۔

ہاں تو ميں کہہ رھا تھا۔  [تھوک سے چشمہ صاف کرتے ھیں۔] ہاں تو ہم کہہ رھے تھے، ۔ ہمیں یہ بات اپنے ذھن میں بٹھا لینی ھو گی کہ لال قلعے پر۔۔۔ پاکستانی پرچم۔۔۔۔۔ لہرائے گا۔۔۔۔۔ اقبال کے شاھین ۔۔۔۔ ککڑوں کوں کرتے ھوئے سلامی کے چبوترے کے اوپر سے گزریں گے۔ اور سلامی کے چبوترے پر سینہ پھلائے ھوئے لال ٹوپی میں کون ھو گا؟ زرا سوچ کے جواب دو۔ کیا؟ ریلوے کا قلی؟۔۔۔۔۔ آپ تو چھوٹے بچے ھیں ابھی ۔۔۔ روٹی کو چوچی کہتے ھیں۔ بچے آپکو پتہ نہیں ھے۔ بڑے ھوں گے تو سب پتہ چل جائے گا۔

اب کوئی میرے پاؤں پڑے پھر بھی تکمیل پاکستان نہیں کروں گا۔ یا اللہ میری توبہ۔ میں کانوں کو ھاتھ لگاتا ھوں [ٹوپی اٹھا کر کان مبارک چھوتے ھیں] اتنی ناشکری قوم۔ یعنی فیس بک پرتو پچاس ھزار فین ھیں اور تکمیل پاکستان میں صرف اڑتیس لوگ؟ کیوں جی؟ مما نے اجازت نہيں دی تھی؟ اوئے نلیقو، کوفے کی یاد تازہ کر دی تم نے۔ وہ تو اللہ کا شکر ھے کہ انسپکٹرخدا بخش ھمیں گود میں اٹھا کر دیوار پھلانگ گیا ورنہ تزلیل زید زمان ھوتے ھوتے رہ گئی- کیا کہا؟ تزلیل زید زمان ھو گئی ھے؟ بیٹا تزلیل کے لیے با عزت ھونا شرط ھے۔ آپ تو چھوٹے بچے ھیں ابھی ۔۔۔ روٹی کو چوچی کہتے ھیں۔ بچے آپکو پتہ نہیں ھے۔ بڑے ھوں گے تو سب پتہ چل جائے گا۔

اور یہ جو ھیں ایکسپوزیشن والے۔ بیلاڈی بیلاڈی لایارز۔ شریعت کے تقاضے پورے کئے بغیر اتنی بے عزتی؟ جھوٹ بولتے ھیں یہ ۔ سراسر جھوٹ۔ کم از کم نوے فیصد جھوٹ۔ ھم انکو چیلنج کرتے ھیں ۔ ھمارے دفتر آئیں اور ایک منٹ میں تین ھزار لفظ بول کر دکھائیں۔ رفتارشرط ھے۔ نیڈ فار سپیڈ۔  جوھارجائے وہ آیندہ ھماری بے عزتی نہ کرے۔ ھمارے بھی چھوٹے چھوٹے بچے ھیں۔ کیا کہا؟ ھم فوٹوکھینچ کر جھوٹ بولیں گے؟ بیٹا جھوٹ بولنے کے لیے فوٹو کھینچنے کی ضرورت ھوتی ھے؟ آپ تو چھوٹے بچے ھیں ابھی ۔۔۔ روٹی کو چوچی کہتے ھیں۔ بچے آپکو پتہ نہیں ھے۔ بڑے ھوں گے تو سب پتہ چل جائے گا۔

اور یہ ڈاکٹر اسرار احمد۔ اللہ انہیں غریق رحمت کرے۔ الحمد اللہ وہ ھميں اپنے بہت قریب رکھتے تھے۔ وہ مرتے دم تک زید حامد اور یوسف علی کا دفاع کرتے رھے۔ کیا کہا؟ وہ ویڈیو؟ کونسی ویڈیو؟ ایک منٹ ۔ یہ ضروری فون کال اٹینڈ کرلوں تو جواب دیتا ھوں۔ کیا کہا؟ گھنٹی نہیں بجی؟ بیٹا اللہ کے فقیروں کو گھنٹی بجنے سے پہلے پتہ چل جاتا ھے کہ فون آنے والا ھے۔ پیار کی ایک مس کال برسوں کے ایس ایم ایس کے برار ھوتی ھے۔ آپ تو چھوٹے بچے ھیں ابھی ۔۔۔ روٹی کو چوچی کہتے ھیں۔ بچے آپکو پتہ نہیں ھے۔ بڑے ھوں گے تو سب پتہ چل جائے گا۔

اوھو۔ بیٹا آپ بھی پیچھے ھی پڑ گئے ھیں۔ ھم نے شریعت کے تقاضے پورے کردیےھیں۔ ھمارا یوسف علی کے ساتھ کوئی تعلق نہيں ھے۔ کیا کہا؟ وہ سپیلنگ ؟ املا کی غلطی ھے بچے، املا کی غلطی۔ بڑے احترام سے آپ سے کہہ رھا ھوں۔ بہت سی باتیں جھوٹ اور ڈس انفرمیشن پر مبنی ھوتی ھیں مثلا میری باتیں ۔ اس سارے مسئلے کا جواب سننے کے لیے ہزاروں لوگ ھمارے پاس آ چکے ھیں اور کچھ نے میرے دفتر کی ویڈیو بھی ریلیز کر دی ھے، اللہ انہیں غارت کرے ان کا ککھ نہ روے۔ ۔ جیسے علامہ اقبال نے بال جبریل میں فرمایا: بیلاڈی بیلاڈی لایارز-

ہمیں یہ بات اپنے دل میں بٹھا لینی چاھیے کہ اس وقت میرا دل کررھا ھے کہ آپ کو کوڑے مارے جائیں۔ درے مارے جائیں۔ اتنے مشکل سوال کرتے ھیں، کوئی ھینٹ ھی دے دیں۔ کیا کہا؟ علما کے ساتھ مناظرہ کروں؟ اچھا۔ ٹھیک ھے۔ فروری کی اکتیس تاریخ کو صبح چھتیس بج کر اکسٹھ منٹ پرمزار قائد کے ساتھ جو چھوٹی والی گلی ھے اس میں سیدھے ھاتھ پر تیسرے مکان میں داخل ھوں۔ دیواد پھلانگ کر فلائی اوورسے ھوتے ھوئے گورا قبرستان میں قبرنمبرچار سو بیس پر آ جائیں؟ کس کی قبر ھے؟ بھئی اللہ کے پیارے ھوتے ھیں نا؟ اگر پیارے ھوتے ھیں تو وہ اللہ کو بھی پیارے ھو جاتے ھیں، اور اگر اللہ کے ان پیاروں کو کوئی مسلم قبرستان میں دفن نہ کرنے دے تو پھر ایسا ھی ھوتا ھے۔ ۔ آپ تو چھوٹے بچے ھیں ابھی ۔۔۔ روٹی کو چوچی کہتے ھیں۔ آپکو پتہ نہیں ھے۔ بڑے ھوں گے تو سب پتہ چل جائے گا۔

اچھا بس۔ اب یہ انٹرویو ختم۔ یہ گفتگو انٹرنیٹ پر مت چھاپئے گا کیونکہ یہ وہ امانت ھے جوھم آپ کو دے رھے ھیں۔ یاد رکھیں اگر آپ نے ھماری مزید بے عزتی کی، یعنی کی بیستی خراب کی، تو انسداد دھشتگردی والے آپ کو پکڑنے کے لیے چھاپے مارنا شروع کر دیں گے۔ انٹیلیجنس والے آپکوپکڑ پکڑ کر گدگدی کریں گے۔ آپ تو چھوٹے بچے ھیں ابھی ۔۔۔ روٹی کو چوچی کہتے ھیں۔آپکو پتہ نہیں ھے۔ بڑے ھوں گے تو پتہ چلے گا کہ ذلت کے ساتھ جینے اور عزت کے ساتھ مرنے میں کیا فرق ھے اور کیسے گیدڑ کی سو سال کی زندگی شیر کے ایک دن سے بہتر ھے۔ ھیں جی؟

Author: Marcvs Tacitvs Cicero